اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس گرفتار اقبال مستری نے ملزم عابد علی سے متعلق سب کچھ اگل دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں مزید پیشرفت کی گئی ہے ،سی آئی اے پولیس نے ساہیوال سے مرکزی ملزم عابد علی کے دوست اقبال عرف بالا مستری کو حراست میں لے کر لاہور منتقل کردیا ۔

تاہم مرکزی ملزم کی گرفتاری پولیس کیلئے تاحال چیلنج بنی ہوئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ اقبال عرف بالا مستری کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ۔ اقبال عرف بالامستری مرکزی ملزم عابد علی کا قریبی ساتھی ہے ۔موٹروے پر واردات سے قبل عابد علی نے شفقت اور اقبال دونوں کو بلایا تھا ۔ اقبال عرف بالا مستری راستے میں سے ہی واپس چلا گیا تھا ۔اقبال اس کیس کے علاوہ عابد علی کے ساتھ متعدد وارداتوں میں شامل رہا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ واردات کے بعدمفروری سے قبل عابد علی نے اقبال سے رابطہ کیا تھا ۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کو اقبال سے مرکزی ملزم عابد سے متعلق کافی معلومات ملی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…