شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کشمیر فلسطین اور ترکی کے پرچم لہرا دیئے

14  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جشن آزادی کےموقع پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر کی چھت پر آزاد، ترکی اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتےہوئے ان کے ممالک کے جھنڈے لگا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے 14اگست ، پاکستان کے 73یوم آزادی کے موقعے پر گھر کی چھت پر

،کشمیر ، فلسطین سمیت ترکی کے جھنڈے لگائے جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بھی ساتھ کھڑے ہیں ۔ تصاویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے پوسٹ کو شیئر اور کمنٹس کیے ۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی ہر یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کا جھنڈا گھر کی چھت پر لگاتے ہیں تاہم اس موقعے پر انہوں نے فلسطین ، کشمیر اور ترکی کے جھنڈے بھی لگائے ہیں ،اقدام کو عوام کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…