تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی

12  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعرات کے روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کا امکان ہے۔ملک کے زیادہ تر علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، جہاں ایک جانب شدید گرمی رہی تو دوسری جانب اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خضدار، لسبیلہ اور کراچی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…