اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نوازاور ن لیگ کی پلاننگ کامیاب ، حکومت بدنام ، جب جاتی امراء سے گاڑیاں روانہ ہورہی تھیںتو شاپر میں کیا چیز رکھی گئی تھی ؟سینئر تجزیہ کار کےچونکا دینے والے انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ارشاد عارف نے کہا ہے کہ مریم نواز سارا دن میڈیا پر چھائی رہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے مریم نواز اور ن لیگ کی پلاننگ کامیاب رہی جبکہ حکومت کی بدنامی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی نے دکھایا کہ جب جاتی عمرہ سے گاڑیاں روانہ ہو رہی تھیں تو ان میں پتھروں کے شاپر

رکھے ہوئے تھے ۔ پاکستان میں ہلڑ بازی اور مارکٹائی کی سیاست ہی کامیاب رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان کو پھچلے سال دھرنے کا غصہ ہےجہاں پر ان دو بڑی جماعتوں نے ان کےساتھ جو ہاتھ کیا ہے۔ انہیں دھوکہ دیا گیا ، سڑکوں پر لا کر تنہا چھوڑ دیا گیا ۔ اب یہ عوام کو سڑکوں پر عوام کیسے لائینگے ۔ عمران خان کو کرونا نے بہت فائدہ پہنچایا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…