اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی  سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

datetime 10  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق سینئر منسٹر پنجاب اور سابق وفاقی وزیر ملک مشتاق احمد اعوان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل ڈبلیو بلاک فیز تھری ڈی ایچ اے کی جامعہ مسجد میں سہ پہر ساڑھے تین

بجے ادا کی جائے گی۔ ان کی وفات سے پاکستان پیپلز پارٹی عظیم سیاستدان سے محروم ہو گئی، ان کی پارٹی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاکستان پیپلز پارٹی رہنمائوں کی طرف سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک مشتاق اعوان پارٹی کا اثاثہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…