’’”وزیراعظم عمران خان نے 71 ہزار سرکاری آسامیاں ختم کردی ہیں”‘‘

7  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 71000ہزار سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ ناکام حکمرانوں کا یہ اقدام بے روزگار افراد پر خود کش حملہ ہے۔وزیراعظم نے آئی ایم ایف جانے کے باوجود خودکشی نہیں کی لیکن نوجوانوں کو

خودکشیوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔نالائق حکمران غربت بھوک افلاس مہنگائی کے سونامی میں ڈوبے لوگوں کو بے روزگاری کے سیلاب کے حوالے کرنے کے درپے ہیں۔روزگار کے زریعے چولہے جلانے والی پیپلز پارٹی حکمرانوں کو عوام الناس کےچولہےبجھانے نہیں دیگی۔ ایک کروڑ نوکریوںکا جھانسہ دینے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…