جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

فاروق ستار ایلوپیتھک ہیں یا ہومیو پیتھک ڈاکٹر ؟ پوچھے گئے سوال کا حریم شاہ نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

datetime 21  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا پردہ فاش کردیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ڈاکٹر فاروق ستار سے اپنی ملاقات کا احوال بیان کر رہی ہیں۔

حریم شاہ نے کہا کہ انہیں فاروق ستار سے ملاقات کا بالکل مزا نہیں آیا۔ ویڈیو بنانے والے نے حریم شاہ سے سوال پوچھا کہ فاروق ستار ایلوپیتھک ہیں یا ہومیو پیتھک ہیں ، اس پر حریم شاہ نے کہا کہ فاروق ستار خواجہ سرا ہیں۔ دوسری جانب وقار ذکاء نے حریم شاہ سے کہا کہ آپ اصل نیب ہیں، اصل ریکوری تو آپ کررہی ہیں، آپ نے لوگوں کے اے ٹی ایم خالی کردئیے ہیں۔ آپ چاہیں تو آئی ایم ایف کا قرضہ اتار سکتی ہیں جس پر حریم شاہ نے کہا کہ جی میں ہی ہر کرپٹ بندے سے ریکوری کررہی ہوں۔دریں اثنا ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کی ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کیساتھ ویڈیو کے آج کل ہر جانب چرچے ہورہے ہیں۔سنجیدہ حلقے اس ویڈیو کو فاروق ستار کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں ،مختلف حلقے حریم شاہ کے ساتھ اس ویڈیو کو مختلف عنوان دے رہے ہیں ،کہا جارہا ہے کہآج کل فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان سے وابستہ دوستوں سے دور ہوچکے ہیں ان کی ایسی مصروفیات کو فنکاروں کی حوصلہ افزائی سے ہی تشبیہ دی جاسکتی ہے ۔شوبز کی شخصیات کا کہنا ہے کہ فاروق ستار بھائی فنکار نواز ہیں وہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں حریم شاہ کی بھی حوصلہ افزائی کے لئے ہی ویڈیو بنوائی ہوگی۔اس کو ایک سیاست دان کی فنکار نوازی کی نظر سے دیکھا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…