حریم شاہ نے تحقیقات نہ روکے جانے پر مزید ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی
کراچی (این این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دوں گی۔ایک بیان میں حریم شاہ نے کہا کہ بے بنیاد الزامات سے میرے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری جائیداد بھی شوہر کے… Continue 23reading حریم شاہ نے تحقیقات نہ روکے جانے پر مزید ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی