لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے
کے لئے وفاقی حکومتی کے اقدامات قابل تشویش ہیں،نوفاقی حکومت سرکاری ملازمین کاملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کافیصلہ انسانی حقوق کے خلاف ہے ۔وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کے فیصلہ کومکمل طورپر مستر د کرتے ہیں ۔