بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

14جولائی کو واہگہ بارڈرخصوصی طورپر کیوں کھولا جارہا ہے؟حکام نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس اورلاک ڈائون کی وجہ سے پاکستان میں پھنس جانے والے مزید 114بھارتی شہریوں کی واپسی کے لئے 14جولائی کو واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر کھولا جائے گا ۔ گزشتہ ماہ 600

سے زائد بھارتی شہری واپس روانہ ہوئے تھے تاہم 114 بھارتی شہریوں کی واپسی نہیں ہوسکی تھی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق 14جولائی کو بھارتی شہریوں کی واپسی کے لئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طور پر کھولا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…