پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عیدالاضحی پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز

datetime 22  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخواحکومت نے کرونا وائرس کے شدیدخطرات کے باعث صوبے بھر میں عید الضحیٰ پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق آئندہ ہونے والے کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں اس کی منظوری دیدی جائیگی ۔ غیر قانونی منڈیوں کیخلاف سخت ترین کاروائی کی جائیگی ۔ صوبے میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہو ئے صورتحال پر حکومتی اداروں نے تشویش

کا اظہار کیا ہے عید الضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میںکرونا وائرس کے حوالے سے کوئی حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں مویشی منڈیوں میں صورتحال ابتر ہے ۔ جبکہ بعض شہریوں نے قبل از خریداری بھی شروع کردی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ غیر قانونی مویشی منڈیوں سمیت قانونی مویشی منڈیوں پربھی پابندی عائد کرنے کی سفارشات کی گئی ہے ۔ مال مویشی منڈیوں میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے خدشات ہیں۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…