پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید 3 ارکان میں کورونا کی تشخیص

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے تین اراکین کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے 3 ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ محمود جان نے کہا کہ حکومت نے اراکین اسمبلی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ کے پی اسمبلی

کے 18 اراکین کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوئی ہے۔ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی نے کہا کہ موصول ہونے والی رپورٹ میں 3 ارکان میں کورونا وائرس تشخیص کیا گیا ہے جبکہ 15 کے نتائج منفی آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صوبائی بجٹ اجلاس میں وہ اراکین اسمبلی ہی شرکت کریں گے، جن کے کورونا ٹیسٹ منفی ہوں گے۔محمود جان نے کہا کہ اجلاس میں شرکت کرنے والے تمام سیکریٹریز کے لیے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں اب تک 18ہزار 472 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے صوبے میں 707 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 4692 مرض کو شکست دے کر صحتیاب ہوچکے ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 1لاکھ 48 ہزار921، جان بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 جبکہ 56 ہزار 390 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تین اراکین کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے 3 ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ محمود جان نے کہا کہ حکومت نے اراکین اسمبلی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ کے پی اسمبلی کے 18 اراکین کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوئی ہے۔ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی نے کہا کہ موصول ہونے والی رپورٹ میں 3 ارکان میں کورونا وائرس تشخیص کیا گیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…