بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔وزارت آبی وسائل کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈا کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چاچا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ

مرحوم عثمان واوڈا کا انتقال کوروناکے باعث ہوا۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 2300 سے زائد افراد انتقال کر چکے ہیں۔کئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جب کہ سندھ کے وزیر کچی آبادی اور پنجاب کے وزیر اقلیتی امور سمیت کئی اراکین اسمبلی وبا کا شکار ہونے والوں میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…