پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اب سوشل میڈیا کے بجائے روایتی میڈیا پر اپنی کہانی سنائوں گی،سینتھیا رچی کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 7  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)امریکی خاتون صحافی سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ اب سوشل میڈیا کے بجائے روایتی میڈیا پر اپنی کہانی سنائوں گی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں سینتھیا رچی نے کہا کہ اب سوشل میڈیا کے بجائے روایتی میڈیا پر اپنی کہانی سنائوں گی۔سینتھیا رچی نے کہا کہ اس ہفتے رحمٰن ملک سمیت پیپلزپارٹی کی مجرمانہ کارروائیاں سامنے آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کو پہلے ہی اپنے اقدام سے متعلق مطلع کردیا ہے۔اْن کا کہنا تھا کہ ان معاملات کو

اذگے بڑھانے کے لیے میٹنگز کرنے کو تیار ہوں۔یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات لگانے والی امریکی خاتون صحافی سنتھیا رچی کو منگل کو عدالت طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ایف آئی اے، سائبر کرائمز اور پی ٹی اے کونوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے بھی اسی دن جواب طلب کیا ہے۔ایف آئی اے کو تحریری بیان میں سنتھیا نے کہا کہ پیپلزپارٹی سے نہیں لڑنا چاہتی، بلاول کو مستقبل کا طاقتور لیڈر دیکھتی ہوں اور بلاول کا مستقبل کے رہنما کے طور پر ڈاکومنٹری میں انٹرویو کرنا چاہتی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…