جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیے

datetime 5  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وفاقی محکمہ داخلہ نے لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ یہ دفاتر بالخصوص تارکین وطن کے لئے پاسپورٹ کے حصول کے سلسلے میں کھولے گئے ہیں، ان دفاتر سے وہ شہری جنہوں نے ان دفاتر کی بندش سے قبل پاسپورٹ کے حصول کی درخواستیں جمع کروا رکھی تھیں ان شہریوں کو بھی پاسپورٹ کے حصول کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم پاسپورٹ کے دفاتر مقامی شہریوں سے درخواستیں وصول نہیں کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…