پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شہبازشریف کی گرفتاری کا امکان، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی‎

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

،شہبازشریف کی گرفتاری کا امکان، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی‎اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آمدن سے زائد اثاثہ زرائع کے مطابق جات کیس انکوائری شہباز شریف نے پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے پولیس اپوزیشن لیڈر کی رہائش گاہ کے باہر پہنچ چکی ہے ، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اینٹی فورس کے دستے بھی ماڈل ٹائون شہبا زشریف کی رہائش گاہ کے باہر پہنچ گئے ہیں ۔سلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا۔ شہباز شریف کے نمائندہ محمد فیصل نے

اثاثہ جات کے حوالہ سے تفصیلی جواب جمع کروایا۔ شہباز شریف ہائی کورٹ میں قبل از گرفتاری ضمانت کی تاریخ نہ ملنے پر پیش نہیں ہوئے۔ ادھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب میں گرفتاری کے خدشے کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں عبوری درخواست ضمانت دائر کی تھی تاہم سابق جج شریف حسین بخاری کے انتقال کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم علی نے شہباز شریف کی درخواست کو آج بروز بدھ کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…