اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا زکب سے ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا ز15 جون سے ہو گا،مارکنگ سنٹرز میں کیمرے لازمی لگانے کی ہدایت کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن،محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کے مابین میٹرک امتحانات کی مارکنگ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں،لاہورسمیت پنجاب بھرکے تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام 15 جون سے امتحانات کی مارکنگ شروع کی جائیگی،جس کے لیے ایس او پیز پر

سختی سے عملدرآمد کرانیکی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبے بھرمیں قائم 156 امتحانی سنٹرزمیں سے اب صرف بڑے ہالز والے سنٹرز کا ہی انتخاب کیاجائیگا،چھوٹے ہالز والے سنٹرز کو فہرست سے نکال دیا جائیگا،بڑے ہالز میں کیمرے نصب کیے جائیں گے تاکہ چیکنگ کے عمل اور کوورونا ایس او پیزکی نگرانی کیاجاسکے،جبکہ مارکنگ شروع ہونے کے بعد 90 روزکے اندر نتیجہ جاری کردیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…