جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آن لائن کلاسز متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا (کے پی) ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا ہے کہ صوبے میں پولیس فورس کیلئے آن لائن کلاسز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے، تربیتی اسکولز میں کورس کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے آن لائن لیکچرز ہوں گے۔آن لائن کلاسز کا فیصلہ صوبے بھر کے ڈی آئی جیز کی کانفرنس میں کیا گیا۔

آئی جی کے پی نے کہا کہ آن لائن کلاسز کے لیے ڈی آئی جی ٹرینگ 15 جون تک رپورٹ مرتب کریں۔ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ صوبے کے 9 تربیتی اسکولز میں آن لائن کلاسز 15 جون کے بعد شروع کی جائیں گی، یہ فیصلہ کورونا وبا کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹریننگ یونٹ موبائل ایپ تیار کرے گی، کورونا وبا کے باعث پولیس تربیتی کورس متاثر ہوئے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…