جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی پر مامور سکواڈ ، ڈرائیورز حضرات کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے خیبر پختون خواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کر دیا گیا ،ہر قسم کے مہمانوں اور سرکاری و نجی تقریبات پر پابندی عائد، متاثرہ افراد میں ملکی بڑی شخصیت کا سٹاف شامل

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی پر مامور سکواڈ ، ڈرائیورز حضرات کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خیبر پختون خواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کر دیا گیا ۔ ترجمان کے پی ہائو س کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کے سکیورٹی پر مامور سکواڈ، ڈرائیورز حضرات و دیگر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، سٹاف کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر خیبر

پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا، خیبر پختون خواہ ہاؤس اسلام آباد کے پانچ ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازٹو آچکا ہے، خیبر پختونخوا ہاوس کو غیر معینہ مدت کیلئے سیل کردیا گیا ۔ترجمان کے مطابق ہر قسم کے مہمانوں اور سرکاری و نجی تقریبات پر پابندی لگادی گئی، ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں گورنر خیبرپختونخوا کا سٹاف بھی شامل ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…