پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پشاور میں بم دھماکہ

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ میں زوردار دھماکا ، 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول،پولیس حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد بجلی کے پول سے نصب تھا اور اس کے نتیجے میں 2 ٹریفک اہلکار وںسمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس نے دھماکے کی اطلاع

موصول ہوتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر جگہ کو سیل کردیا اور تحقیقات کے لیے وہاں سے شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے ہیں۔حکام کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ہسپتال حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…