جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

25 سے زائد صحافی کرونا وائرس کا شکار نجی ٹی وی چینلز کے کئی دفاتر کو بند کردیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا سے متاثرہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تعداد 25 سے زائد ہوگئی ،‎میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں ایک دو صحافیوں میں کورونا کی تصدیق کے بعد کوئٹہ پریس کلب اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے کورونا کا ٹیسٹ کا فیصلہ کیا تھا۔پریس کلب کے ایک سینئرعہدیدار نے بتایا ہے

کہ اب تک محکمہ صحت کے توسط سے 124 صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے ٹیسٹ کروائے جا چکے ہیں،عہدیدار کے مطابق ان میں سے 25 سے زائد صحافیوں اور میڈیا ورکرز میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔‎صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے متاثر ہونے کے بعد کوئٹہ شہر میں الیکٹرانک میڈیا کے بعض دفاتر کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے جبکہ متاثرین نے آئیسو لیشن اختیار کر لی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…