جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

دوران سروس وفات پاجانے والے اہلکاروں کی فیملیز میں گروپ انشورنس کی مد میں کتنےلاکھوں  روپے کے  چیک تقسیم

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے دوران سروس وفات پاجانے والے اہلکاروں کی فیملیز میں گروپ انشورنس کی مد میں 19 لاکھ روپے کے  چیک تقسیم کردیے۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک نے ورثاء میں چیک تقسیم کئے۔ سربراہ لاہور پولیس نے کہا ہے کہ

لاہور پولیس اپنی سپاہ کا مکمل خیال رکھے ہوئے ہیاہلکاروں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ایس ایس پی ایڈمن لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ اہلکاروں کے واجبات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ اہلکاروں کے اہل خانہ کی ہر ضرورت کا خیال رکھا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…