پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ مزید 138 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 668 تک پہنچ گئی،وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس نے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اب تک 333 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 51 نئے ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ۔ رپورٹ وزارت صحت کے مطابق پنجاب میں 184 کے پی 160، بلوچستان میں 131،

اسلام آباد میں 60 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوئے ،کورونا سے متاثرہ نرسز کی تعداد بھی 108 تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق طبی عملے کے دیگر 227 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں،ملک بھر میں 155 ہیلتھ کئیر ورکرز نے کورونا کو شکست دی اور ڈسچارج ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے 10 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے،میڈیکل سے وابستہ 187 افراد مختلف ہسپتالوں میں زہر علاج ہیں،تمام زیر علاج افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے،316 افراد گھروں اور دیگر مقامات پر قرنطینہ کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…