جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس میں یواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کو زلفی بخاری نے کہاکہ یو اے ای میں 700 بیروزگار پاکستانیوں سے کرایا نہیں لیا جائے گا۔

پاکستانیوں کے سفری اخراجات متعلقہ کمپنی ادا کریں گی۔ بے روزگار پاکستانیوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار دینے کا اعلان کیا گیا ۔کانفرنس میں قطر سے 5500 پاکستانیوں کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ زلفی بخاری نے کہاکہ آئندہ دو ہفتوں میں 5 پروازوں پر پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…