جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نادرا اور بینکوں کی برانچیں کھلنے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ،بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسی مہک وبا ء کی وجہ سے بینکوں اور نادرا کی بہت سی برانچوں کوبند کر دیا گیا ہے، جو برانچیں اوپن ہیں، وہاں پر لوگوں رش لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے بیماری پھیلنے کا بہت زیادہ خدشہ ہے۔ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلما ن کاظمی نے وزیر اعظم پاکستان

سے اپیل کی ہے گورنر اسٹیٹ بنک اور چیئرمین نادرا کو احکامات جاری کیے جائیں کہ بینکوں اور نادرا کی تما م برانچوں کو دو شفٹوں میں کھلا رکھا جائے۔بینکوں اور نادرا کی تمام برانچوں کو دوشفٹوں میں کھولنے سے برانچوں کے باہر رش بھی نہیں ہو گا اورعوام کے لیے آسانیا ں پیدا ہوں کی اور بیماری پھیلنے کا خطرہ بھی نہیں ہو گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…