ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس کو کس طریقےسے ختم کیا جاسکتا ہے؟ لڈن جعفری المعروف علامہ ضمیر نقوی نے علاج بتا دیا

datetime 7  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ ضمیر نقوی نے کہا کہ کورونا خون کی بیماری ہے اس لئے اس کو خون سے ہی ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کا علاج پلازمہ ہے جس میں صحت مند افراد کا خون لے کر مریض کو لگایا جاتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات میں نے سب سے پہلے اپنی مجلس میں بتائی تھی جو چراکر چلا دی گئی۔ اس بات کا اعتراف مذکورہ چینل کا اینکر بھی کر چکا ہے کہ پلازمہ کے ذریعے سے کورونا کا علاج سب سے پہلے علامہ ضمیر نقوی نے اپنی مجلس میں بتایا تھا۔

علامہ ضمیر نقوی نے کہا کہ کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کا خون وائرس کے مریض کو لگایا جائے ۔یہ علاج میں نے خود نہیں بتایا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہی تھی۔ پوری دنیا میں سب سے بہتر علاج پلازمہ تھراپی ہے جو سب سے پہلے میں نے بتایا۔ مزید گفتگو کرتے ہوئے علامہ ضمیر نقوی نے کہا کہ علاج کیلئے دوسری چیز پاکیزہ خون ہے۔ جو میں نے کسی کو نہیں بتائی ۔ پاکیزہ خون کیسے ملے گا یہ بات میں نے چھپا لی ہے۔پاکیزہ خون کس طرح مریض کے جسم میں پہنچایا جائے یہ بات میں نہیں بتاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…