پبی ( این این آئی) بد بخت بیٹے نے بھو س کم دینے پر اپنی والدہ پر فا ئرنگ کر کے کھیت میں قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق واجد علی ولد مشرف خان ساکن جبہ تر نے تھا نہ جلو زئی میں رپورٹ درج کر اتے ہو ئے کہا کہ میری والد مسماۃ خیال زاد گی اپنے پیاز کے کھیتوں میں کام کر
رہی تھی کہ اس دوران میرا نیاز ولی اور ان کے بیٹا محمد ولی اپنی والدہ اور نا نی پر اند ھا دھند فا ئرنگ کی جس سے والدہ مو قع پر جاں بحق ہو ئی ملز مان موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو ئے و جہ اپنے حصہ کا گندم کا بھوس کم دینا بتا یا گیا ہے