جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو عدالت نے جب بلایا تو وہ اپس آئیں گے ، ن لیگ نے واپسی کیلئے واضح کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے نائب صدر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عدالت نے جب بھی بلایا واپس آئیں گے، وہ حکومت کے حکم کے تابع نہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ  نواز شریف کو حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی ناں ہی وہ انہیں بلا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن وفاقی یا صوبائی حکومت کی پابند نہیں تاہم عدالت نے جب بلایا میاں نواز شریف واپس آئیں گے۔انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم کو پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے اور کورونا وبا سے متعلق اپوزیشن کے سوالات کے جواب دینے چاہئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…