منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی وہ جیل جسے کورونا  فری جیل قرار دے دیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے کیمپ جیل میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ59 قیدیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کیمپ جیل لاہور کو کرونا فری جیل قرار دے دیا ہے۔ جیل کے ذرائع کے مطابق کیمپ جیل کے کرونا وائرس کے تصدیق شدہ آخری چار

مریضوں کی رپورٹ بھی منفی آگئی ہے۔ جس کے بعد کیمپ جیل لاہور میں کرونا کا کوئی تصدیق شدہ مریض باقی نہیں رہا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی دیگر جیلوں میں قید جن دس قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ان میں سے 9 قیدیوں کے کرونا ٹیسٹ بھی منفی آگئے ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…