جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں نکاح کیلئے کونساطریقہ اختیار کیا جارہا ہے؟جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت انصاف کے مطابق 16 مارچ سے عدالتوں میں عملے کی حاضری معطل ہونے کے بعد سے اب تک ریاض شہر میں نکاح کی 542 کارروائیاں مکمل کی گئیں۔ یہ کارروائیاں فاصلاتی طریقہ کار کے تحت ناجزگیٹ وے کے ذریعے عمل میں آئیں۔ اس دوران فریقین کو عدالت میں آنے کی ضرورت نہیں پیش آئی۔میڈیارپورٹس کے مطاھق وزارت انصاف نے کچھ

عرصہ قبل ناجزگیٹ وے کے ذریعے نکاح کے برقی اندراج کا عمل متعارف کرایا تھا۔ اس کا مقصد نکاح کرنے والے فریقین کو آسانیاں پیش کرنا اور ان کے وزارت انصاف کے دفاتر یا ان کی شاخوں میں حاضر ہوئے بغیر نکاح کی سرکاری کارروائی مکمل کرنا ہے۔اس خدمت میں متعدد خصوصیات فراہم کی گئی ہیں۔ ان میں رجسٹرڈ نکاح خواں کے انتخاب کو آسان بنانا، ویب سائٹ کے ذریعے نکاح کے لیے تاریخ اور وقت کی بکنگ کرنا، وزارت انصاف کے دفاتر سے رجوع کیے بغیر ویب سائٹ کے ذریعے کارروائی کی تصدیق کرانا اور نکاح سے متعلق معلومات اور کوائف کو تصدیقی کارروائی میں داخل کرنا شامل ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…