ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری !کرونا وائرس کو 773مریض شکست دے کر صحت یاب ہو گئے

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھرکرونا وائرس سے پریشان عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کرونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہونیوالے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں 773مریض مہلک وباء کو شکست دے کر گھروں کو چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضو کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی

مجموعی تعداد 476 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20995 تک جاپہنچی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوموار کے دن ملک بھر سے کورونا کے مزید 861 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 17 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں جن میں سندھ سے 417 کیسز 7 ہلاکتیں، پنجاب 152 کیسز اور 5 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا میں 159 کیسز اور 5 ہلاکتیں، بلوچستان میں 103 کیسز، اسلام آباد سے 22 اور گلگت بلتستان سے 8 کیسز رپورٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…