بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف 7 کے ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کرونا کی تصدیق، اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ اور اس سے ملحقہ آبادی کو بھی سیل کر دیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد شاہ اللہ دتہ اور اس سے ملحقہ آبادی کو سیل کر دیا ہے۔ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ضلعی محکمہ صحت کے مشورے پر علاقے کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ محکمہ صحت کی ٹیموں نے متاثرہ جگہ کا دورہ کیا اور اسپرے بھی کیا گیا۔ اعلامیے کے

مطابق شاہ اللہ دتہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کو بھی تعینات کر دیا گیا۔یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ایک ہی گھر کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ ایف 7 مرکز میں رہائش پذیر ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…