ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کو 20 ہزار این 95 ماسک اور 18500 حفاظتی لباس پہنچا دیے،ترکی نے بہترین دوست کا حق ادا کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی میں پاکستان کی نسبت ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن اس مشکل گھڑی میں بھی ترکی پاکستان کو نہیں بھولا، ترکی نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی اشیاء کا عطیہ دیا گیا ہے، ترکش ائیر لائن کا

جہاز سامان لے کر بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ترکش قونصلیٹ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے یہ سامان این ڈی ایم اے کے ڈپٹی چیئرمین کے حوالہ کیا۔ ترکی کی جانب سے عطیہ کیے گئے سامان میں 20 ہزار این۔95 ماسک اور 18500 حفاظتی لباس شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…