پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

احساس پروگرام کے تحت رقم نہ دینے پر ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پنگالی ڈیرہ برکی کے احساس کیمپ میں رقم دینے کی بجائے غلط بیانی کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ فہیم اسلم نے اقبال بانو کو  رقم کی ادائیگی کرنے سے انکار کیا ۔ ۔انگوٹھا سیکننگ کے بعد ایجنٹ نے رقم ملتان روڈ سنٹر سے ملنے کی غلط بیانی کی۔

اقبال بانو 19 اپریل 2020 کو ملتان روڈ سنٹر گئیں جہاںتصدیق کے بعد معلوم ہوا کہ رقم 12 اپریل 2020 کو نکلوائی جا چکی ہے۔اقبال بانو کے شکایت کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر کے اقبال بانو کی رقم اسے دلوا دی جو 21ہزار روپے بنتی تھی ۔ ایجنٹ فہیم اسلم کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروا کے گرفتار کر لیاگیا ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…