اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کرونا کی وباء کا اثر پاکستان میں کتنے عرصے تک رہے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں دونوں طرحف سے ایک دوسرے پر الزام تراشی ہورہی ہے ، ملک میں کوئی احتیاط نہیں برتی جارہی ، سیاسی چپقلش سے عوام کنفوژ ہیں ۔ وزیراعظم کو نوٹس لینا چاہیے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا ہے کہ جان بچانے کی براہ راست ذمہ داری وفاقی کی ہے

، تمام ممالک اپنے لوگوں کو بچارہے ہیں معیشت کو نہیں ۔ سندھ حکومت نے اپنے وسائل کے تحت اقدامات کیے ہیں ۔اگر کرونا وائرس کا زور ٹوٹ بھی گیا تو اس کے اثرات مہینوں رہیں گے ۔ ہماری معیشت پہلے ہی کمزور ہے ۔ احتیاط کی ضرورت ہے ۔ الخدمت ، اخوت نے الزام تراشی سے ہٹ کر کام کیا ہے ، حکومت بھی ان کی مدد کرے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…