بدھ‬‮ ، 04 جون‬‮ 2025 

زخیر ہ اندوزی کرنے والے کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان وزیراعظم نےٹاسک اہم وفاقی وزیر کو سونپ دیا 

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم نے وزیر قانون بیرسٹر فروغ کو زخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس بنانے کا ٹاسک دیدیا ۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزیر قانون کیلئے اہم ٹاسک

دیا گیا ۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ کو زخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس بنانے کا ٹاسک دیا گیا،وزیر قانون نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…