ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

امریکا میں لاک ڈائون کا خاتمہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں لاک ڈائون کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’’یکم مئی سے پورے امریکا میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے گا‘‘۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ

وہ یکم مئی سےپورے ملک میں لاک ڈائون ختم کریں گے وہ ایسا کرنے کا پورا اختیار رکھتے ہیں ۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ میں یکم مئی سے حالات بہتری کی طرف گامزن ہو جائیںگے ۔ واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس ڈھائی گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…