اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اناللہ وانا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور

طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی تدفین آبائی علاقہ مری میں کی جائے گی۔یاد رہے کہ راجہ اشفاق سرور ن لیگ کے دور حکومت میں اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…