’’انسان کو استعمال کر کے نہیں پھینکنا چاہئیے ، کورونا ہوجاتا ہے ورنہ‘‘ وہ روز و شب یاد کرنے ہوں گے جب نظریں گھومتی تھیں توہر طرف وہی نظر آتا تھا جہانگیرترین کی حمایت میں ملکی نامور رکن اسمبلی میدان میں آگئے،الزام کس پر لگادیا ؟

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کو استعمال کر یو پھینکنا نہیں چاہیے ، یہ پھر جیتیں گے اور پھر سامنے آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما و رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت جہانگیر ترین کی حمایت میں میدان میں آگئے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ زلفی بخاری جیت گئے اور جہانگیر ترین ہار گئے

ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین پھر جیتیں گے ، وہ ایک سچے انسان ہیں انہوں نے کم از کم انسانی سمگلنگ تو نہیں کی ۔۔۔لگتا ہے دھاندلی ہو گئی ۔ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ انسان کو یوں استعمال کرنے کے بعد پھینکنا نہیں چاہیے ، کرونا ہو جاتا ہے ورنہ!۔۔۔ انسان استعمال کر کے پھینکنے کی شے نہیں وہ روز و شب یاد کرنے ہوں گے جب نظریں گھومتی تھیں تو وہی نظر آتا تھا شاید وہی پھر نظر آئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین ،خان صاحب کے سچےساتھی ہیں ،میں جب ہی ٹی آئی میں نہیں تھا تب بھی میں نے ان کے لیے بول پر شو کیا، وہ میرے ساتھ کابینہ کا حصہ رہے،ہم نے خان کا آخری گیند تک ساتھ دینا ہے،ہم بارڈر کھولنے والے نہیں، seal کرنے والے ہیں،جہانگیر بھی خان کا عامر بھی خان کا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…