پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کو بلاتاخیر گرفتار کیا جائے، رانا ثناء اللہ نے چیئرمین نیب سے مطالبہ کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے رپورٹ میں آٹا چینی چوروں کی نشاندہی ہوچکی ہے بلا تاخیر گرفتارکیاجائے۔وزیراعظم عمران نیازی، وزیراعلی عثمان بزدار،

جہانگیر ترین، خسرو بختیار کو ہتھکڑی لگائی جائے۔چیئرمین نیب اپنا قانونی فرض ادا کریں، عمران خان، جہانگیر ترین سے نہ ڈریں۔انہوں نے کہاکہ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کو کسی بہانے معاف نہیں کیاجاسکتا۔چوروں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آگیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…