پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

اُمید کی کِرن جاگ اُٹھی خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس کے مزید8مریض صحت یاب

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں کرونا وائرس کے 8مزید مریض صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں کرونا وائر س کے مریضوں کے15افرادکے ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں 8افراد مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ

کے پی کے میں کرونا وائرس کے 29کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 221ہو گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پشاور میں سب سے زیادہ کیس 16جبکہ تفتان زائرین سے پانچ اور لوئر دیر سے تین کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اسی طرح باجوڑ، بنوں، ڈی آئی خان، مردان اور مانسہرہ سے ایک ایک کیسز رپورٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…