ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔دوران سماعت شریف خاندان کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا تینوں ملزمان کی ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہو چکی ہے، نیب کی جانب سے ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، ریفرنس دائر

ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں، عدالت ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰدے، جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو طلب کیا جائیگا۔عدالت نے وکلا ء کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…