پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،ڈاکٹر کو آئی نائن قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیا گیا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے پولی کلینک ہاسٹل کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق ڈاکٹر امتیاز پولی کلینک میں پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ہیں اورپولی کلینک ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے ۔ڈاکٹر امتیاز کا

کہنا ہے کہ انکا ٹیسٹ کرانے پر کرونامثبت آیا ہے ۔ترجمان پولی کلینک ہسپتال کے مطابق ہاسٹل میں موجود تمام ڈاکٹرز کو قرنطینہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ ہاسٹل کو سیل کررہی ہے ۔ متاثرہ ڈاکٹر کو اوجی ڈی سی ایل کے قرنطینہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق اوجی ڈی ایل قرنطینہ کے انتظامات مکمل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…