منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کورونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 26روپے مہنگا ہوا،دال مونگ 8 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق دال چنا 5 روپے اور دال مسور 4 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، ایک ہفتے میں چینی 49 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی قیمت 81 روپے 66 پیسے سے بڑھ کر 82 روپے

15 پیسے فی کلو ہوگئی،لہسن 8 روپے فی کلو اور انڈے فی درجن 22 روپے مہنگے ہوئے،ایک ہفتے میں ٹماٹر،آلو اور پیاز بھی مہنگے ہوئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں دودھ، دہی، گھی،بکرے کا گوشت بھی مہنگا ہوا،ایک ہفتے میں 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی،ایک ہفتے میں چکن 28 روپے فی کلو سستی ہوئی،حالیہ ہفتے میں پیٹرول, ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی،ایک ہفتے میں 27 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی میں 1.25فیصد کمی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…