منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام نے دل کھول کر عطیہ دینا شروع کر دیا، کرونا وائرس فنڈ کے لئے 88 سالہ ریٹائرڈ شخص نے خطیر رقم کا چیک جمع کرا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک 88سالہ ریٹائرڈ شخص نے کورونا وائرس فنڈ کے لیے 1ملین روپے کا چیک دیا۔چیک کے ساتھ انہوں نے ایک چھوٹا سا خط بھی دیا جس میں انہوں نے وزیراعلی سندھ سے اپنا نام مخفی رکھنے

کی درخواست کی۔ مذکورہ شخص نے وزیراعلی سندھ سے یہ بھی درخواست کی کہ یہ 1 ملین روپیہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں خرچ کیا جائے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے فنڈ میں لوگ دل کھول کر عطیات دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…