اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی معروف ڈاکٹر نے چین نے دوبارہ کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ کے معروف ڈاکٹر نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کا نیا کیس سامنے آیا ہے انہیں کورونا وائرسبیرون ملک سے واپس آنے والے شخص سے ہوا۔چین کی کورونا وائرس کی ماہر نے کہا کہ وہ کورونا وائرس
ایک بار پھر پھیلنے سے بہت پریشان اور خوفزدہ ہیں۔گزشتہ روز سامنے آنے والا کیس ترکی سے واپس آنے والا شخص ترکی سے واپس آنے والی ایک خاتون سے ملا جو بعد میں کرونا میں شکار ہو ا ۔ ڈاکٹر نے کہا ہے کہا ہے کہ بیرون ملک سے واپس آنے والے لوگوں میں انفیکشن کی بڑھتی تعداد کی باعث کو ایک بار پھر کرونا وائرس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔