منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس، پمز ہسپتال کی تمام او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں منگل سے تمام او پی ڈیز بند کرنا کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اور عملے کو کورونا کے حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث او پی ڈیزبند کی جائیں گی،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عنصر محمود منگل کی صبح دس بجے پمز ایڈمن بلاک کے سامنے نیوز کانفرنس کریں گے۔ای ڈی پمز کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے علاج کے لئے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…