منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ینگ ڈاکٹرز کنسلٹنٹ نے پاکستان میں صرف 1500وینٹی لیٹر موجود ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ینگ ڈاکٹر کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسفند یار خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت صرف پندرہ سو وینٹی لیٹرز موجود ہیں ،پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے 10بستر اور 2وینٹی لیٹر فراہم کیے گئے ۔

جبکہ اس کے علاوہ اسلام آباد میں 100کے قریب وینٹی لیٹر دستیاب ہیں جنہیں کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے ابھی تک مختص نہیں کیا گیا ۔ڈاکٹر اسفند یار خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی حفاظتی کٹس بھی نہیں مل سکیں ڈاکٹرز اپنی زندگیوں کو دائو پر رکھ کر مریضوں کا علان کر تے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی ڈاکٹرکے پاس غیر متوقع کرونا کا کوئی مریض آگیا تو سب کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…