گورنر اسٹیٹ بینک نے خواتین کو خوشخبری سنا دی، زبردست اعلان کر دیا گیا

1  مارچ‬‮  2020

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین گھر کے مالیاتی نظام کو سنبھالتی ہیں مگر اب انہیں آگے لانا ہوگا۔اتوار کو گیارہویں کراچی لڑیچر فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بینکنگ سیکٹرمیں خواتین کومواقع فراہم کیے جائیں اور ان کی ضروریات کے حساب سے بینکنگ پراڈکٹس نکالی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین ہی

گھر کے مالیاتی نظام کوسنبھالتی ہیں مگر اب ہمیں ایک سروے کروا کے ان کا فیڈ بیک لینا ہوگا کیونکہ دیگر ممالک میں 60 فیصد خواتین بینک اکائونٹ ہولڈر ز ہیں۔رضا باقرنے کہا کہ ہمارے یہاں صرف 17 فیصد خواتین بینک اکانٹ رکھتی ہیں، ہمیں ان کے لیے بینکنگ ٹیکنالوجی کو مزید آسان کرنا ہوگا۔یاد رہے کہ کراچی میں 28 فروری سے گیارہویں لٹریچر فیسٹیول  کا پنڈال سجا جو آج رات تک رونقیں بکھیرے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…