اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

معروف عالم دین دن دہاڑے قتل

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر،ہارون (این این آئی)نا معلوم موٹر سائیکلوں سواروں کی فائرنگ سے معروف عالم دین جان کی بازی ہار گیا ،تفصیلات کے مطا بق معروف عالم دین بدر عالم کے قتل کا مقدمہ انکے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیاگیاجن کو موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے کار پر جاتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کر کے راستے میں قتل کردیا تھا،ہارون آبادکے نواحی علاقے 93/6Rمیں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مدرسے کے مہتمم معروف عالم دین بدرعالم

کو قتل کردیا ، فائرنگ سے مشہور عالم دین قاری بدرعالم موقع پر جاں بحق ،قتل کی یہ واردات ہیڈ سیون آر چوک چوراستہ کے قریب چک 93/6r پر ہوئی جب مقتول اپنی کار نمبری 2146 ایل.ای اف پر جارہا تھا جنہیں 125موٹرسائیکل پرسوار نامعلوم مسلح افراد اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ،قاری بدر عالم جامعہ امدادیہ اسلامک سنٹر کے مہتمم تھے ،پولیس تھانہ فقیروالی نے مقتول کے بھائی شمس الحق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…